Stay tuned with 24 News HD Android App چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی تین مختلف مقدمات میں عبوری درخواست ضمانتوں میں توسیع کردی گئی، عدالت نے دونوں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسران سے رپورٹ طلب کرلی۔ شیئر کریں: لیٹسٹ ویڈیوز