ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین :فیکٹری ایریا پولیس کی کارروائی، 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیاگیا۔

ترجمان کینٹ ڈویژن کے مطابق ملزمان میں سرغنہ مصب اور قاسم رضا شامل ہیں ۔ملزمان سے 02 موٹر  سائیکلیں، موبائل فون، نقدی، 02 پستول اور گولیاں برآمدہوئیں ۔ملزمان نے مختلف علاقوں میں گن پوائنٹ پر وارداتیں کر کے فرار ہونے کا اعتراف کر لیا ،برآمدشدہ موٹر سائیکلیں پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھیں۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے پولیس کے حوالےکر دیا گیا۔
 ر