سعید احمد :برائلر کی کھپت کے مقابلے سپلائی میں بہتری آنے سے برائلر گوشت کی قیمت میں استحکام آگیا ۔
مرغی کا گوشت 438 روپے کلو مقرر ،زندہ برائلر کے دام بھی مستحکم ہو گئے ۔فارم گیٹ ریٹ زندہ مرغی280 روپےمقرر جبکہ ہول سیل زندہ برائلر 291 ، پرچون بازار میں زندہ برائلر کا ریٹ302 روپے کلو مقرر کیا گیا ۔
2 دنوں میں برائلر 110 روپے کلو سستا ہوا ہےاور انڈوں کی کھپت کے مقابلے سپلائی میں بہتری آئی ہے ۔