ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس کے 5افسران کے تقرروتبادلے ،نوٹیفیکشن جاری

پنجاب پولیس کے 5افسران کے تقرروتبادلے ،نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) آئی جی پولیس پنجاب عبدالکریم نے5افسران کے تقرروتبادلے کردیئے۔ نوٹیفیکشن جاری۔

  نوٹیفیکشن کے مطابق تقرری کی منتظر ایس ایس پی صبا ستار کو اے آئی جی انسپکشن تعینات کردیاگیاجبکہ اے آئی جی انسپکشن شائستہ ندیم کو سی پی او کلوز کردیا گیا۔

 شاہ رخ خان کو ایس پی صدر آپریشنز ،خالد علیم کو ڈی ایس پی سی ٹی ڈی چنیوٹ اورمحمد سہیل کو ڈی ایس پی پی ایچ پی چنیوٹ تعینات کردیاگیا۔