ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین: صوبہ ہیبائی کے نرسنگ ہوم میں آتشزدگی، 20 افراد ہلاک

چین: صوبہ ہیبائی کے نرسنگ ہوم میں آتشزدگی، 20 افراد ہلاک
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:چین کے صوبے ہیبائی میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے پیش آیا جس کے فوری کے بعد نرسنگ ہوم میں بزرگ افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔