ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

 سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 ریکارڈ گئی۔

 زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 154کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔