ویب ڈیسک: کراچی سمیت سندھ کے 24 ضلعوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ کراچی کے 7 اضلاع میں میں 11 یونین کونسلوں اور 15 وارڈز کی 26 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوا۔11میں سے 4 یونین کمیٹیوں کے مکمل نتائج آ چکے ہیں پیپلز پارٹی چھ کونسلروں کے ساتھ آگے، مسلم لیگ نون اور جماعت اسلامی کا ایک ایک کونسلر کامیاب ہوا۔یونین کونسل نمبر 2 بلدیہ ٹاون ضلع کیماڑی میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ پیپلز پارٹی کے عاررف تنولی 3009 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ حیدر آباد کی یو سی 137 کے وارڈ نمبر 1 سے پیپلز پارٹی کے میر ذوالفقار تالپور چیرمین منتخب ہو گئے۔خیرپور ناتھن شاہ کی یونین کونسل سندھی بٹڑا میں پیپلز پارٹی کےشاہد تھیبو 2808 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخاب، پیپلز پارٹی کا پلہ بھاری
نیوز لیٹر
Latest Highlights
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ماڈل راہول گاندھی نے بھی اپنا لیا
- 14 May, 2024 | 10:42 PM
بار بی کیو بنانے کیلئے جھاڑن کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
- 13 May, 2024 | 03:37 PM
ٹریفک وارڈن عرفان اللہ کی نماز جنازہ ادا،اعلیٰ پولیس افسران کی شرکت
- 13 May, 2024 | 09:40 AM
خاتون پولیس افسر کا قتل اور ڈکیتی؛ پیراں دِتہ کو برطانیہ میں 40 سال قید ...
- 10 May, 2024 | 07:59 PM
گوگل پاکستانیوں کے لئے 2024 ء میں 45 ہزار اسکالرشپس فراہم کرے گا
- 9 May, 2024 | 05:53 PM
مئی میں گرمی،خطرناک پیشگوئی
- 16 May, 2024 | 04:22 PM
طلباء کے لئے اہم خبر،نتائج کا اعلان
- 16 May, 2024 | 01:27 PM
آج موسم کیسا رہےگا؟جانئے
- 15 May, 2024 | 01:20 PM
بجلی ملے گی نہ ہی میٹرز۔!اہم اعلان
- 14 May, 2024 | 04:11 PM
لاہوریوں کی قسمت جاگ اٹھی،ایک اور بڑا تحفہ،اصل ریلیف تو اب ملا
- 13 May, 2024 | 04:05 PM