ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری کو ایک پنکھا،ایک بلب چلانے پر 1 لاکھ سے زائد کا بل آ گیا

Bill lesco
کیپشن: Bill
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فہد قیوم)کوٹ لکھپت کےرہائشی غریب شہری کوبجلی کابڑابل،ایک پنکھااورایک بلب چلانےپر1لاکھ9ہزار736روپےبل آگیا۔

تفصیلات کےمطابق متاثرہ شہری سرفراز کا کہناتھا کہ دیہاڑی پررکشہ چلاتاہوں،اتنازیادہ بل کیوں آیا؟کیسےاداکروں؟گزشتہ ماہ بل694روپےبل تھا،700روپےدیہاڑی کماتاہوں،غریب شہری کی بیوی نے کہا کہ ہمارےخلاف تھانہ کوٹ لکھپت میں درخواست بھی دی گئی ،لیسکواپنی غفلت چھپانے کے لئےہم پرچڑھائی کررہاہے۔متاثرہ شہری سرفراز اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا کہا کہ ہم غریب لوگ کہاں جائیں گے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer