لیسکو کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل ڈیلیور نہ ہونے کا انکشاف

Lesco Billing mistake, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نمرہ منظور :  لیسکو کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل ڈیلیور نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
بجلی کے بلوں کی ڈلیوری نہ ہونے کےساتھ بلز آن لائن ویب سائٹ پر بھی جاری نہ کئےجا سکے۔
 بلوں کی ڈلیوری نہ ہونے سے صارفین کی پریشانی بڑھنے لگی ہے جبکہ لیسکو کے حکام اس بارے میں خاموش ہیں۔ جو صارفین بل موصول نہ ہونے کی شکایات کر رہے ہیں انہیں کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا جا رہا۔ صارفین کا کہنا ہے کہ بلوں کی ڈلیوری میں تاخیر سے صارفین کو جرمانہ واجب الادا ک ہو جانے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
کمپنی کے دفاتر میں گھریلو صارفین کو بیج 15 کے صارفین کو بلز نہیں بھجوائے گئے