ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

10 جولائی بروز سوموار  تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

Vehari district,holiday,10 July,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے معروف صوفی بزرگ حضرت دیوان چاولی مشائخ المعروف بابا حاجی شیر دیوان کے سالانہ عرس کے موقع پر ضلع بھر میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

 ضلع وہاڑی میں10 جولائی بروز سوموار کو مقامی تعطیل کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا،تاہم اس چھٹی کا اطلاق یونیورسٹی اور بورڈ کے امتحانات،ایمرجنسی، طبی،میونسپل اور سیکیورٹی سروسز پر نہیں ہو گا۔