محکمہ آبپاشی میں چیف انجینئرز کی سطح پر تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ آبپاشی میں چیف انجینئرز کی سطح پر تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب نے محکمہ آبپاشی میں چیف انجینئرز کی سطح پر تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محکمہ آبپاشی کے8 اعلیٰ افسران کےتقرروتبادلے کیے گئے ہیں، سعید احمد کو چیف انجینئرآبپاشی پی اینڈآرزون لاہورتعینات کردیا گیا، فضل کریم چیف انجینئرآبپاشی ریسرچ زون لاہور اورغلام رسول گوہرکوچیف انجینئرآبپاشی ڈی اینڈایف زون لاہور لگا دیا گیا۔

ناصرابرار کو چیف انجینئرآبپاشی ملتان، حکیم علی چیف انجینئر پنجاب کھال پنچایت اتھارٹی لاہور، جاوید اظہراعوان جنرل مینجر فنانس پنجاب کھال پنچایت اتھارٹی، محمداشرف سندھو کو چیف انجینئرآبپاشی ڈویلپمنٹ زون لاہور لگا دیا گیا۔ احمدالحق عثمانی پراجیکٹ ڈائریکٹرفلڈایمرجنسی ری کنسٹرکشن تعینات کیے گئے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer