لاہوریوں کیلئے بری خبر، میٹرو بس سروس بند کردی گئی

لاہوریوں کیلئے بری خبر، میٹرو بس سروس بند کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب) پاکستان سری لنکا ٹی 20 میچز کی سکیورٹی کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو مکمل طور پر بند کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج قذافی اسٹیڈیم میں کرکٹ میلہ سجے گا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج شام ساڑھے 6 بجے کھیلا جائے گا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

پاک سری لنکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کےسلسلے میں  پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے میٹرو بس سروس کو مکمل طور پر معطل کردیا ہے، میٹرو بس اتھارٹی کے مطابق فیصلے کے بعد بسوں کو واپس ڈپو پارک کردیا گیا۔

Sughra Afzal

Content Writer