ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوشخبری! پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی

خوشخبری! پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طاہر جمیل خان)جم، آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرز کیلئےاچھی خبر، پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی کر دی۔

 حکومت نے سپورٹس سنٹرز، جم، آئی ٹی کمپنیاں، کال سنٹرز لاک ڈاؤن سے مستثنٰی قرار دے دیا۔

 محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

  حکومت کے اس اقدام کو کاروباری سرگرمیوں کی بحالی اور نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer