سٹی42: غزہ میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سروسز معطل ہو گئی،فلسطین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی پال ٹیل نے تصدیق کردی۔
ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی پال ٹیل کاکہنا ہے شمالی غزہ اور غزہ سٹی میں انٹرنیٹ، لینڈ لائن، موبائل سروسز بند ہیں، پال ٹیل کا کہنا ہے کہ بمباری سے مرکزی نیٹ ورک کو نقصان پہنچا ہے۔