ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی پنجابی فلم سنگھ ورسز کور ٹو بھی سینماؤں میں ریلیز

بھارتی پنجابی فلم سنگھ ورسز کور ٹو بھی سینماؤں میں ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : بھارتی پنجابی فلم سنگھ ورسز کور ٹو بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی ۔

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی نے حاصل کر لیے ، فلم کی کاسٹ میں اداکار گپی گریوال نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔ فلم کو 11 ستمبر کو سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔ 

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جارہا ہے فلم سنگھ ورسز کور کا یہ دوسرا پارٹ ہے اس سے پہلی والی فلم بھی شائقین میں بے حد مقبول ہوئی تھی۔ 

فلم دنیا بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہوگی، ٹریلر بھی جاری ہو چکا ہے اور کافی پسند کیا جا رہا ہے۔