(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان (Salman Khan) کی نئی فلم ’ کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا نیا گانا ’ بلی بلی‘ ریلیز کردیا گیا۔
View this post on Instagram
اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کے نئے گانے کو شیئر کیا ہے جس میں پوجا ہیگدے، شہناز گِل اور پلک تیواری بھی موجود ہیں۔گانے کے بول کمار نے لکھے ہیں، اسے سکھبیر نے گایا ہے جبکہ فلم کی ڈائریکشن فرہاد سمجی نے دی ہے۔فلم ’ کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کو دنیا بھر میں عید کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔