ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی کے ڈی سی اور سی پی او تبدیل ، بڑے تبادلے ہوگئے

راولپنڈی کے ڈی سی اور سی پی او تبدیل ، بڑے تبادلے ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کو تبدیل کردیا گیا۔کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔
ڈی سی ملتان محمد نعمان صدیق کا تبادلہ،ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات کیا گیا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان حافظ مدثر نواز کو ڈی سی ملتان کا اضافی چارج دیدیا گیا

سٹی پولیس آفیسرراولپنڈی خالد ہمدانی کو سی پی او رپورٹ کرنےکاحکم دیا ،چیف سیکرٹری پنجاب نے خالد ہمدانی کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔