سٹی 42: وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد نے پانڈو سٹریٹ کا دورہ کیا
میاں مرغوب احمد نے جین مندر اور انارکلی امام بارگاہوں کا بھی دورہ کیاماے سی سٹی رائے بابر، ذوالفقار حیدر نقوی، سید زبیر شاہ،سید تاثیرشاہ ہمراہ تھے
سندر شاہ، ندیم شاہ، سائرہ احمد، اویس بشیر ، ملک زاہدالحسن،حاجی اسحاق گجر موجود تھے،ایکسین واسا محمد عثمان ، ایس ڈی او محمد قمر سمیت دیگر افسربھی موجود تھے
میاں مرغوب احمد نے جلوس کے روٹس پرسکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

Stay tuned with 24 News HD Android App