ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیریں مزاری اپنی ہی حکومت میں اسرائیل کیلئے خصوصی پاسپورٹ کا اجرا بھول گئیں

شیریں مزاری اپنی ہی حکومت میں اسرائیل کیلئے خصوصی پاسپورٹ کا اجرا بھول گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری اپنی ہی حکومت میں اسرائیل کے لیے خصوصی پاسپورٹ کا اجرا بھول گئیں۔

نہ اسرائیل کے ساتھ تجارت شروع ہوئی، نہ پاکستان کی پالیسی بدلی لیکن ایک پاکستانی یہودی شہری کے انفرادی قدم پر تحریک انصاف نے پروپیگنڈا شروع کردیا۔بابر اعوان نے اسرائیل کے ساتھ تجارت شروع کروا دی  جب کہ  دفتر خارجہ اور وزارتِ تجارت نے واضح تردید کی لیکن شیریں مزاری نے سوال داغ دیا کہ پاکستانی پاسپورٹ پر پاکستانی شہری اسرائیل کیسے پہنچ گیا۔ شیریں مزاری بھول گئیں کہ فیشل بن خالد کو 2019  میں عمران خان کی حکومت نے اسرائیل جانے کے لیے خصوصی پاسپورٹ جاری کیا تھا، اسی دور میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی اسما حدید اسرائیل کے حق میں تقریر کرچکی تھیں۔

Ansa Awais

Content Writer