عمران اشرف گھروں میں موجودلوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی

عمران اشرف گھروں میں موجودلوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )کرونا وائرس کے تحت گھروں میں موجود لوگوں کے چہروں پراداکارعمران اشرف کی ایک پوسٹ نے مسکراہٹ بکھیردی۔

عمران اشرف کی جانب سے انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو ڈراما سیریل”رانجھا رانجھا کردی“کا ایک منظر ہے۔ ویڈیو کا ٹائٹل ہے”قرنطینہ کے دوران“۔انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی اس ویڈیو میں بھولا باہرجانے کی ضد کررہا ہے اور اس کی کزن اسے روک رہی ہے، بھولے کا بےساختہ اندازان کے فالووورز کو ایک بار پھر سے محضوظ کررہا ہے۔ عمران اشرف نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں واضح کیا کہ " یہ صرف ایک مذاق ہے، گھر پر ہی رہیں"۔

View this post on Instagram

Just a joke Stay at home

A post shared by Imran Ashraf (@imranashrafawan) on

Malik Sultan Awan

Content Writer