سٹی 42: محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ پر تعینات ملازمین کا تبادلہ کر دیا
مختلف سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے 23 سٹور کیپرز کے تبادلے کئے گئے ہیں ۔تمام ملازمین کو فوری طور پر اپنی نئی پوسٹنگ پر جوائننگ کی ہدایت کردی ۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے کہا ٹیچنگ ہسپتالوں میں عرصہ دراز سے تعینات مزید ملازمین کے تبادلے بھی کئے جائیں گے۔