(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کےبعدسیشن کورٹ اورسول کورٹ میں بھی موسم گرماکی چھٹیاں ہونگی۔
سیشن کورٹ میں 17 جولائی سے 3 ہفتوں کی چھٹیاں ہوں گی، سول کورٹ میں یکم اگست سے ایک ماہ کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا،ضلعی عدلیہ میں ججز بیجزکی صورت میں عدالتی چھٹیوں پرجائیں گے۔
عدالتی چھٹیوں میں مخصوص کیٹگریز کے کیسز کی سماعت ہوگی۔