ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا بلدیاتی الیکشن مئی کےپہلے ہفتے میں کرانے کا منصوبہ

حکومت کا بلدیاتی الیکشن مئی کےپہلے ہفتے میں کرانے کا منصوبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب حکومت کا مئی کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا منصوبہ، بلدیاتی الیکشن کرانے کا تمام کام مکمل کر لیا گیا
سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل کا کہنا ہے کہ محکمہ بلدیات نے مئی کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا تمام ہوم ورک مکمل کر لیا ہے، حد بندیوں کے رولز تیار کئے جا رہے ہیں، روزے ہونے کی وجہ سے اپریل میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہو سکیں گے، روزوں کے فوراً بعد بلدیاتی الیکشن ہونگے، سیکرٹری بلدیات کے مطابق ڈی سیز کو حد بندیاں کرنے کا لکھ دیا گیا ہے۔