ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھریلو ناچاکی سے تنگ 20 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

گھریلو ناچاکی سے تنگ 20 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیشہ خان: گرین ٹاون میں گھریلو حالات سے تنگ بیس سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کاخاتمہ کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید حقائق اور موت کی وجوہات کا تعین پوسٹمارم پورٹ میں ہوگا۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق گرین ٹائون کی رہائشی رمشا نے اہل خانہ سے جھگڑ کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔ طبعیت بگڑنے پر اسے جناح ہسپتال لایا گیا، تاہم وہ جانبر نہیں ہو سکی اور ہسپتال میں دم توڑ دیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: سالوں کےہاتھوں بہنوئی ذلالت کا شکار

پولیس نے لڑکی کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید حقائق اور موت کی وجوہات کا تعین پوسٹمارم پورٹ میں ہوگا۔