ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز الہٰی ان ایکشن: گورنر پنجاب کا حکم ماننے پر اہم شخصیت فارغ

پرویز الہٰی ان ایکشن: گورنر پنجاب کا حکم ماننے پر اہم شخصیت فارغ
کیپشن: pervaiz Elahi,Governer Punjab
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  گورنر پنجاب بلیغ الحمان کے حکم پر وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ جہانزیب کو تبدیل کر دیا گیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جہانزیب کو ڈپٹی سیکرٹری سروسز تعینات کیا گیا ہے اور ان کی جگہ عبدالرؤف مہر کو ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ بنایا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں گورنر پنجاب نے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کیا تو چیف سیکرٹری نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا۔

تاہم بعدازں ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی اور صوبائی کابینہ کو بحال کیا۔