سٹی42: ایشیا کپ کے آخری سپر فور میچ میں انڈیا نے پہلے دس اوورز میں 100 رنز بنائے تھے، سری لنکا کے بیٹرز نے 10 اوورز میں 114 رنز بنا لئے۔
پیتھم نسانکا اور کوسل پریرا کی پارٹنر شپ 109 رنز ہو گئی۔
انڈیا نے آج میچ میں 202 رنز بنائے ہیں۔
11 اوورز کے خاتمہ پر سری لنکا کا سکور 130 رنز ہے اور اس کی ایک وکٹ گری ہے جو پہلے ہی اوور میں گری تھی۔
پیتھم نسانکا نے 67 رنز بنائے ہیں جن میں 4 چوکے اور 5 چھکے ہیں۔