گندم کی  کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کرنے کی نئی تجویز

Wheat Price in Punjab, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے: پنجاب کے محکمہ خوراک نے وزیر اعلیٰ  مریم نواز کی حکومت  کو گندم کی نئی فصل کی  فی من امدادی  قیمت کم سے کم 3280 روپے اور زیادہ سے زیادہ قیمت 4100 روپے مقرر کرنے کی ت جویز پیش کر دی ۔

  محکمہ خوراک پنجاب نے حکومت کو قیمت مقرر کرنے سے متعلق  جو تجویز پیش کی ہے اس کے مطابق گندم کی فن من قیمت زیادہ سے زیادہ  4100 روپے مقرر کی جانی چاہئے جبکہ کم سے کم قیمت 3200 روپے فی من مقرر کی جائے۔  ، پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اس تجویز کا جائزہ لیا جائے گا۔