سکول ایجوکیشن ڈییارٹمنٹ نے سکولوں کیلئے نیا داخلہ فارم جاری کردیا

School education department
کیپشن: School education department
سورس: School education department
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: سکول ایجوکیشنییارٹمنٹ   نے سکولوں کے لیے نیا داخلہ فارم جاری کر دیا، نئے داخلہ فارم سے طالبعلم کے متعلق حاصل شدہ معلومات کو سٹوڈنٹس انفارمیشن سسٹم پر درج کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نئے داخلہ فارم میں طالبعلم کے متعلق چلنے، سننے اور دیکھنے کی صلاحیت بارے تفصیلی معلومات بھی درج کرنا ہوں گی، ماہر تعلیم آصف گوہر کا کہنا ہے کہ نیا داخلہ فارم غیر ضروری حد تک پیچیدہ ہے۔ حاصل شدہ معلومات کو ایس آئی ایس پر درج کرنا کمپیوٹر ٹیچرز کے لئے مشکل ہوگا، آصف گوہر نےمزید کہا کہ کمپیوٹر ٹیچرز کے علاوہ مطلوبہ مہارت دیگر اساتذہ کے پاس نہیں، نئے داخلہ فارم کو آسان اور سادہ بنایا جائے۔

Shazia Bashir

Content Writer