ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  انگلینڈvsآسٹریلیا؛ کیری کی ففٹی

  انگلینڈvsآسٹریلیا؛ کیری کی ففٹی
کیپشن: File Photo

سٹی42: نئے قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے والوں کو ورلڈ کلاس کرکٹ کے ایسے جلوے دیکھنے کو مل رہے ہیں جو واقعتاً رئیر ہیں۔ دباؤ میں کھیلتی ہوئی آسٹریلیا کے ایلیکس کیری نے بھی ففٹی مکمل کر لی۔ کری کو 50 رنز بنانے کے لئے 49 گیندیں کھیلنا پڑیں۔

39 اوورز کے اختتام پر آسٹریلیا کا مجموعہ 261 رنز ہے۔ اس اوور میں  جوفرا  آرچر کو جوش انگلیس سے  دو چوکے پڑے۔ 

اب میچ جیتنے کے لےئ آسٹریلیا کو 65 گیندوں سے 90 رنز بنانا ہیں جو ان کے لئے کوئی بڑی ڈیل نہیں کیونکہ ویٹنگ لسٹ میں  گلین میکسویل بھی پیڈ کس کر بیٹھے ہیں۔