ضلعی انتظامیہ آوارہ کتوں کا تدارک کرنے میں ناکام

 ضلعی انتظامیہ آوارہ کتوں کا تدارک کرنے میں ناکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ضلعی انتظامیہ آوارہ کتوں کا تدارک کرنے میں ناکام۔خطرناک آوارہ کتے شہریوں کے لئے سر درد بن گئے۔
 ضلعی انتظامیہ آوارہ کتوں کے تدارک میں ناکام ہوگئی،بند روڈ اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات ہوگئی۔۔آوارہ کتے ہر آنے جانے والوں کے لئے پریشانی کا باعث بننے لگے،اوارہ کتے اچانک راہ چلتے شہریوں پر جھپٹ پڑتے ہیں،شہریوں کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کے کاٹنے کے متعدد واقعات رونما ہو چکے ہیں،ضلعی انتظامیہ کو کتوں کے تدارک کے لئے درخواست دی مگر عملدرآمد نہ ہوا،بچے،بزرگ اور خواتین آوارہ کتوں کی موجودگی کی وجہ سے خوف کا شکار رہتی ہیں۔