ویب ڈیسک: فیصل آباد کے سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے بڑی کامیابی اپنے نام کرلی۔
محمد آصف نے سپیشل سنوکر ورلڈ چمپئن میں دنیا کے بہترین کھلاڑی سٹیفن ہینڈری کو شکست دے دی ۔ آصف علی سٹیفن ہینڈر کو دو چار کے فریم سے شکست دی۔ آصف علی نے سٹیفن کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں کوالیفائئڈ کرلیا ۔
واضح رہے کہ سٹیفن ہینڈری دنیا کے بہترین سنوکر کھلاڑی ہیں۔ سٹیفن ہینڈری سات دفعہ ورلڈ چمپئن رہ چکے ہیں۔