سٹی42: سمندری سے سابق ایم پی اے مظہر علی گل انتقال کر گئے۔ وہ مسلم لیگ نون کے ٹکٹ ہولڈر عارف محمود گل کے والد تھے۔
چوھدری مظہر علی گل مرحوم کی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے ان کے، آبائی گاوں 221 گ ب ننگلی تحصیل سمندری میں ادا کی جائے گا
چوھدری مظہر علی گل سابق تحصیل ناظم سمندری بھی رہ چکے ھیں ۔