لاہور میں 3 نئے جم کلبز تیار

Lahore
کیپشن: Lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) شہر میں تین نئے جم کلبز تیار، بچوں کے لیے نیا پلے گراؤنڈ بنانے کی منظوری بھی دے دی گئی۔

سیکرٹری آئی اینڈ سی احسان بھٹہ نے چوبرجی کوارٹرز خوشنما فلیٹ اور فیصل ٹاؤن میں تین نئے جم کلبز تیار کروا دیئے ہیں، جم کلبز کی تعمیر پر 80 لاکھ روپے کی لاگت آئی ہے، سیکرٹری آئی اینڈ سی احسان بھٹہ نے چوبرجی کوارٹرز اور فیصل ٹاؤن فلیٹ میں بچوں کے لیے پلے گراؤنڈ بنانے کی بھی منظوری دی ہے۔

 احسان بھٹہ کا کہنا ہے کہ پہلی بار چوبرجی کوارٹرز اور فیصل ٹاؤن فلیٹ میں ترقیاتی کام مکمل کیے جا رہے ہیں۔