پہلی سے پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم نصاب میں شامل

Student recite Holy Quran
کیپشن: Student
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے پہلی سے پانچویں جماعت میں قرآن پاک لازمی تعلیم کیلئے نصاب کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق  پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قرآن پاک لازمی تعلیم کے نصاب کی منظوری دے دی۔ پہلی سے پانچویں جماعت کے لیے ناظرہ قرآن کے نصاب کی منظوری دی گئی۔چھٹی سے باہوریں جماعت کے لیے قرآن ترجمے کی بھی منظوری دے دی گئی۔

پنجاب اسمبلی سے قران کو الگ سے لازمی مضمون کا قانون پاس کیا گیا۔منظوری پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 87ویں اجلاس میں دی گئی۔