ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس پی عائشہ بٹ سمیت 50 افسروں کے تقرروتبادلے

ایس پی عائشہ بٹ سمیت 50 افسروں کے تقرروتبادلے
کیپشن: Transsfer posting
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے،آئی جی پنجاب نے لاہورکے متعددافسران سمیت 50 افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے کردیے گئے،آئی جی پنجاب نے لاہورکے متعددافسران سمیت 50 افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، تبدیل ہونےوالوں میں لاہورکےمتعددافسران شامل ہیں،غلام مبشرمیکن کوایس ایس پی آئی اےبی لاہور،ذیشان حیدرکوایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لاہور،آصف امین اعوان کوایس پی آپریشنزصدرلاہور،شعیب خرم کواےآئی جی انسپکشن پنجاب،عائشہ بٹ کوایس پی انویسٹی گیشن پاکپتن تعینات کیاگیا۔

علاوہ ازیں معاذظفرکواےآئی جی ٹریننگ پنجاب لاہور،حفیظ الرحمان بگٹی کوایس پی مدینہ ٹاؤن فیصل آباد،سیدمحمدعباس کوایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ ،وسیم ڈارایس پی پی ایچ پی گوجرانوالہ،عرفان عامرکوایس پی ٹیکنیکل سپیشل برانچ پنجاب لاہور،محمداخترحیات کوڈی ایس پی لیگل ہیڈکوارٹرلاہور،شہزادمنظورکوڈی ایس پی پنجاب اسمبلی لاہور،رضوان قادرکوڈی ایس پی ٹیپوکمپنی لاہورتعینات کردیاگیاہے۔

سیدنذرعباس کوایس ڈی پی اونواں کوٹ ،عمرفاروق کوایس ڈی پی اوشمالی چھاؤنی،قیصرمشتاق کوڈی ایس پی سی آئی اےماڈل ٹاؤن،محمدخان کوایس ڈی پی اومصری شاہ ،سیدجمشیدعلی کوڈی ایس پی تھری اینٹی رائٹ یونٹ لاہور،سیدظفرعباس نقوی کوڈی ایس پی ہیڈکوارٹرزموبائل لاہور،شاہدرشیدکوڈی ایس پی ٹو اینٹی رائٹ یونٹ لاہورتعینات کیاگیاہے،دیگرافسران کی پنجاب کےمختلف سرکلزمیں تعیناتیاں کی گئی ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer