سٹی42:ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال تحریک انصاف نے سوشل میڈیا پر پارٹی موقف پھیلانے کا فصیلہ کر لیا ۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی اعلی قیادت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر سوشل میڈیا پر کارکنوں کو متحرک کیا جائے۔ تحریک انصاف کی اعلی قیادت کی جانب سے کارکنوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ سماجی رابطوں کی سائٹ پر پارٹی موقف کا زیادہ سے زیادہ پھیلا جائے جبکہ مہنگائی سٹاک ایکسچینج کے کاروبار سمیت دیگر عوامی مسائل پر حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے۔