پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی ،66 ہزار کی حد بحال

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی ،66 ہزار کی حد بحال
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی،100 انڈیکس کی 401پوائنٹس کےاضافے سے 66005 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پہ اسٹاک مارکیٹ 65 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل کو ترجیح قراردیتے ہوئے پاکستان کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے اقتصادی جائزےکیلئے مشن بھیجنےکا عندیہ دیدیا۔

Ansa Awais

Content Writer