(ویب ڈیسک)شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا ، مختلف علاقوں میں بارش نے جل تھل کر دی۔
،شہر میں بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں واضح کمی ہو گئی درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 42 فیصد ریکارڈ کیا گیا،ہوا 37 کلومیٹر پر گھنٹہ کی رفتار سے چلنے لگی ۔کینال روڈ ، ملتان روڈ ، مغلپورہ ، فیروزپور روڈ ، کوٹ لکھپت ، چوبرجی کے علاقوں میں تیز بارش نے جل تھل کر دی۔