ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وہ وقت دور نہیں جب لوگ سڑکوں پرہونگے، شیخ رشید

وہ وقت دور نہیں جب لوگ سڑکوں پرہونگے، شیخ رشید
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو معلوم ہے کہ کمزوراکثریت ہےاورلوگ سڑکوں پر آسکتے ہیں۔ پیٹرول اوربجلی مزید مہنگی ہونے جارہی ہے۔

شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ وہ وقت دور نہیں جب کارخانیں اوردکانیں بندہونگی، لوگ سڑکوں پرہونگے۔ سیلاب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بن گیا ہے۔ ڈالر3 روپےاوربڑھ گیا ہے۔ دوست ممالک سرمایہ کاری کی بات کررہے ہیں، کیش کی نہیں۔

— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 3, 2022