(عثمان علیم)تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نےکہاہےکہ گورنرپنجاب عمران خان کو دھوکہ دے رہےتھےاس لئے انہیں برطرف کیاگیا،اگر ہم خدانخواستہ ناکام ہوتے ہیں تو تمام صوبائی و قومی اسمبلی ارکان مستعفی ہوں گے،جولائی کےآخر میں یا اگست میں الیکشن ہوں گے۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا آج پنجاب میں جوڑ توڑ پر اربوں وفاق اور چار دن میں نوٹوں کی بوریاں کھولیں جو قابل مذمت ہے۔ پی ٹی آئی، ق لیگ کے لوگوں نے آفر مسترد کیں انہیں سلام پیش کرتاہوں۔
پی ٹی آئی ق لیگ کے لوگوں نے آفر مسترد کیں انہیں سلام پیش کرتاہوں، انہوں نےکہاکہ گورنر پنجاب عمران خان کو دھوکہ دے رہے تھے اس لئے انہیں برطرف کیاگیا،گورنرپنجاب ڈسلپن کے مطابق نہیں چلےاس لئے برطرف کئے پیپلزپارٹی راہ حق ن لیگ اور لوٹے کتنے ہیں سب کو معلوم ہے ۔