ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوپن گراپلنگ چیمپئن شپ 2023 کا لاہور میں انعقاد

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  اوپن گراپلنگ چیمپئن شپ 2023 عقیل احمد جمیل( صدر پاکستان ایم ایم اے اینڈ گراپپلنگ آرگنائزیشن )اور شیخ سلطان شاہد  کی زیر نگرانی VCL جم لاہور میں منعقد ہوئی۔

چیمپئن شپ میں چیف گیسٹ جناب محمّد  بشیر بٹ چیرمین آل پاکستان شوتو کان اینڈ تین شن کان کراٹے فیڈریشن نے جتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔اوور ال  فرسٹ پوزیشن UMA کلب نے حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن SAG کلب  اور تیسری پوزیشن VCL جم  نے حاصل کی۔
عقیل احمد جمیل نے کہا کہ پاکستان ایم ایم اے اینڈ گراپپلنگ آرگنائزیشن  ملک بھر میں گراپپلنگ اور دیگر مارشل آرٹ کو پروموٹ کرے گی اور کھلاڑیوں کو ورلڈ چیمپئن شپ کے لئے تیار کرے گی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر