ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناران روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 10 گھنٹے سے ٹریفک کیلئےبند

 ناران روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 10 گھنٹے سے ٹریفک کیلئےبند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: مانسہرہ کے قریب ناران روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کا معمالہ، دس گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بھی روڈ کو ٹریفک کے لئے کھولا نہ جا سکا۔ 

تفصیلات کے مطابق این ایچ اے کا عملہ تاحال روڈ کلئیر نہ کر سکاجس کی وجہ سے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ 

این ایچ اے حکام کا کہنا ہے کہ بھاری مشینری اور کنٹرول بلاسٹنگ کے زریعے چٹان اور پتھروں کو ہٹایا جا رہا ہے، روڈ کلئیر ہونے میں مزید کچھ وقت لگے گا۔