ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

 انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 278.03 روپے سے کم ہوکر 277.95 روپے پر بند ہوا۔ 
ماہرین کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے زخائر میں اضافہ ہونے کی وجہ سے روپے پر پریشر کم ہوا ہے ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.10 ارب ڈالر ملیں گے۔