ملک اشرف : وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے.
تفصیلات کے مطابق فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے ٹویٹ کے ذریعے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی. بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، فیصل چوہددی ایڈووکیٹ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں بطور وکیل اپنی پریکٹس جاری رکھوں گا۔
With utmost pleasure I have decided to resign and peruse with my private practise.
— Faisal Hussain (@faisal_fareed) July 27, 2021