ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ڈکیتی و راہزنی کی 800 وارداتیں،138 افراد قتل

لاہور میں ڈکیتی و راہزنی کی 800 وارداتیں،138 افراد قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیشہ خان) لاہور میں لوٹ مار کا بازار گرم، سٹریٹ کرائم کی شرح میں غیر ممولی اضافہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار، چار ماہ میں ڈکیتی اور راہزنی کے واقعات آٹھ سو سے تجاوز کر گئے، چار افراد کو مزاحمت پر سر عام قتل کر دیا گیا۔

یہ خبر پڑھیں۔۔لاہور میں سورج سوا نیزے پر آگیا، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پولیس ریکارڈ کے مطابق جنوری سے اپریل تک 138 افراد قتل ہوئے۔ سب سے زیادہ لوٹ مار صدر ڈویژن میں ہوئی جہاں راہزنی کے 187 واقعات رپورٹ ہوئے۔ سٹی ڈویژن میں 161 جبکہ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 131 وارداتوں میں شہری لوٹے گئے۔ کینٹ ڈویژن میں 136، سول لائنز ڈویژن میں 84 اور ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں 99 وارداتوں میں لاکھوں روپے شہریوں سے لوٹ لیے گئے۔

خبر  ضرور پڑھیں۔۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہوریوں کو بڑا تحفہ دے دیا
 شہر میں بڑھتے سٹریٹ کرائم پولیس، ڈولفن اور پیرو فورس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer