موٹروے پر سفر کرنیوالے ہوجائیں ہوشیار، خبردار ، کیونکہ اب۔۔۔

موٹروے پر سفر کرنیوالے ہوجائیں ہوشیار، خبردار ، کیونکہ اب۔۔۔
کیپشن: City42 - Lahore Motorway
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد) آئی جی مو ٹروے پولیس خالد محمود کی ہدایت پرنائٹ سپیڈ چیکنگ کے لیے کیمرے نصب کردیئے گئے ہیں، اب رات کے اوقات میں بھی اوورسپیڈنگ کرنے والوں کا چالان ہوگا۔

یہ خبر پڑھیں۔۔آر پی اوز، ڈی پی اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، فہرستیں تیار

سٹی 42 کے مطابق آئی جی موٹروے پولیس خالد محمود نے کیمروں کی تنصیب کے بعد موٹروے سنٹرل زون پر خصوصی پولیس سکواڈ بھی تشکیل دے دیئے ہیں ۔ موٹروے پر پولیس نے اضافی پٹرولنگ موبائلز اور نفری بھی تعینات کردی ہے۔

خبر ضرور پڑھیں۔۔۔تحریک انصاف میں اندرونی خلفشار کھل کر سامنے آگیا

آئی جی موٹروے خالد محمود کے مطابق تیز رفتاری خطرناک ہے اس لیے اسکی روک تھام کے لیے کیمرے نصب کیے گئے ہیں جو رات کے وقت بھی اوورسپیڈنگ کرنے والوں کو چیک کرسکیں گے۔