علی امین گنڈاپور کی قومی اور صوبائی اسمبلی الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا

Ali Amin Gandapur, City42, NA 44, Dera Ismael Khan, City42

عثمان خان: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے بانی کے نامزد کردہ وزیراعلیٰ کےپی کے امیدوار علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

این اے 44  ڈیرہ اسماعیل خان اورپی کے 113 ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈا پور کے آٹح فروری کے الیکشن میں کامیاب ہونے کا نوٹفکیشن آج خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے دوسرے تمام ارکان کے نوٹیفیکیشنز کے ساتھ جاری نہیں کیا گیا تھا۔