ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑی خوشخبری ، ڈالر سستا ہو گیا

بڑی خوشخبری ، ڈالر سستا ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روپے کی قدر میں ہر روز اضافہ، ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ، انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ہوگیا۔

 کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 8 پیسے مزید نیچے آگیا جس سےڈالر 275 روپے75 پیسےکا ہوگیا۔یاد رہے کہ 5 ہفتوں کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 30.30 روپے سستا ہوچکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک ماہ کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 9 فیصد سے زائد اور اوپن مارکیٹ میں 17.5 فیصد نیچے آچکا ہے۔

ماہرین کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی لاگت میں کمی ہوگی،   ڈالر سستا ہونے سے مہنگائی کی بڑھتی رفتار بھی کم ہو جانے کا امکان ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer