ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے ہوجائیں تیار، آئی جی پنجاب نے الٹی میٹم دیدیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے ہوجائیں تیار، آئی جی پنجاب نے الٹی میٹم دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساحی : بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے ہوجائیں تیار، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے الٹی میٹم دے دیا۔ 
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آبشارخدمت مرکزسےخصوصی پیغام جاری کیا، کہا کہ لائسنس نہ بنانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں تمام رکاوٹیں دور کیں، 34سے زائد قوانین میں ترمیم کی گئیں۔ 
ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کا کہنا تھا کہ چندہفتوں میں 1کروڑ24لاکھ  شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے، تمام لائسنس سنٹرز اور ٹریفک دفاتر کو شہریوں کیلئے انتہائی آرام دہ کر دیا۔