ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی ایچ اے میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 25 تولے سونا اور نقدی لے اڑے

ڈی ایچ اے میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 25 تولے سونا اور نقدی لے اڑے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان الیاس) ڈی ایچ اے فیز 8 این بلاک میں ڈکیتی کی واردات، ڈکیت شہری احمد نواز ورک کے گھر سے 25 تولے سونا، نقدی اور دیگر اشیاء لے کر فرار ہوگئے۔
ڈی ایچ اے فیزآٹھ این بلاک کےمکان نمبر110میں شام سات بجےکے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی، ڈاکو پچیس تولے سونا،پچیس ہزار نقدی اوردوکمبل لے اڑے، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ابتدائی رپورٹ درج کرلی، متاثرہ شہری احمد نواز ورک کاکہناتھاکہ تین ڈاکووں نےشام سات بجے کےقریب ان گھر پر واردات کی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔